Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شوال کے چھ روزے کب رکھیں؟

Answer (beginning)

شوال کے چھ روزوں کی کتب احادیث میں بہت فضیلت آئی ہے۔ جو شخص شوال کے چھ روزے رکھے ، گویا اُس نے زمانے بھر کا روزہ رکھا اور ان کا لگا تار رکھنا ضروری نہیں ، بلکہ افضل یہ ہے کہ ان روزوں کو الگ الگ رکھا جائے۔ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے رمضان کے روزے رکھے ، پھر ان کے بعد چھ روزے شوال میں رکھے ، تو گویا کہ اس نے زمانے بھر کا روزہ رکھا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.