Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ
Answer (beginning)
جمعة الوداع کو قضائے عمری کا اهم مسئله دار الافتاء اهلسنت Darul Ifta AhleSunnat جمعۃ الوداع میں قضائے عمری کے طور پر چند رکعات ادا کر کے یہ سمجھنا کہ سابقہ تمام قضا شدہ نمازیں ادا ہو جاتی ہیں ، باطل محض اور بد ترین بدعت ہے ۔ اس پر جو روایت پیش کی جاتی ہے ، موضوع یعنی من گھڑت ہے۔ قضا نمازیں ادا کرنے کا یہ طریقہ کار حدیث مبارک کے خلاف ہے۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص نماز بھول گیا ، تو جب یاد آئے ، ادا کر لے۔ ادائیگی کے سوا اس کا کوئی کفارہ نہیں۔ یو نہی یہ طریقہ اجماع کے بھی خلاف ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.