Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اعتکاف کے دوران گرمی کی وجہ سے نہانے کا حکم؟

Answer (beginning)

معتکف کو مسجد سے نکلنے کے دو عذر ہیں: ایک حاجت شرعی مثلاً جمعہ کے لئے جانا، جبکہ اس مسجد میں جمعہ کا اہتمام نہ ہو۔ دوسری حاجت طبعی جو مسجد میں پوری نہ ہو سکتی ہو۔ جیسے پاخانہ، پیشاب، استنجاء وضو اور غسل جنابت۔ اگر فنائے مسجد میں وضو و غسل کے لئے جگہ بنی ہو تو باہر جانے کی اب اجازت نہیں۔ بخاری شریف کی حدیث پاک ہے: ” عن عائشة رَضِيَ الله عنها قالت: كان النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يباشرنى وأنا حائض وكان يخرج رأسه من المسجد وهو معتكف فأغسله وأنا حائض “ یعنی حضرت عائشہ صدیقہ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْها سے مروی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.