Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا زکوٰۃ کے پیسوں سے افطاری کرانا جائز ہے؟

Answer (beginning)

اچھی نیت کے ساتھ مسلمانوں کو افطاری کروانا اور کھانا کھلانا یقیناً ثواب کا باعث ہے، احادیث طیبہ میں اس کے بہت سے فضائل بیان کیے گئے ہیں، لیکن سوال میں ذکر کردہ طریقے کے مطابق افطاری کے لیے زکوۃ کی رقم خرچ کرنا شرعاً جائز نہیں۔ زکوۃ غریبوں کے لیے ہے، نہ کہ افطار پارٹیوں میں امیر و غریب سب میں اڑانے کا نام ہے۔ اس طرح کرنے سے زکوۃ ادا نہیں ہو گی، کیونکہ زکوۃ کی ادائیگی کے لیے کسی مستحق زکوۃ کو مال زکوۃ کا مالک بنانا شرط ہے ، ورنہ زکوۃ ادا نہیں ہوتی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.