Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ تلاوت کھڑے ہو کر کرنا چاہیے یا بیٹھ کر؟
Answer (beginning)
سجدہ تلاوت کے لیے کھڑے ہو کر سجدے میں جانا اور سجدے سے سر اٹھانے کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا مستحب ہے، لہذا اسی طرح سجدہ تلاوت کرنا چاہیے، البتہ اگر کسی نے بیٹھ کر کیا، تو بھی ادا ہو جائے گا، مگر خلاف اولی ہے۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے: ” (وهي سجدة بين تكبيرتين) مسنونتين وبين قیامین مستحبین ملخصا“ اور وہ دو سنت تکبیروں اور دو مستحب قیاموں کے درمیان ایک سجدہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.