Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تراویح میں امام بھول جائے ، تو کیا فوراً لقمہ دے سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
امام صاحب نماز تراویح وغیرہ پڑھاتے ہوئے اٹک جائیں، تو انہیں لقمہ دینے میں کچھ توقف کرنا چاہیے کہ فوراً لقمہ دینا مکروہ ہے، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ امام صاحب کو اسی وقت یاد آجائے ، ہاں اگر امام صاحب کی عادت معلوم ہے کہ جب بھولتے ہیں، تو ایسے الفاظ نکالتے ہیں کہ جن سے نماز فاسد ہو جاتی ہے، تو مقتدی فور القمہ دے۔ شیخ الاسلام ابو بکر محمد بن احمد سرخسی علیه رحمة اللہ القوی لکھتے ہیں: ” لا ينبغى أن يعجل بالفتح على الامام ترجمہ : مقتدی کے لیے لقمہ دینے میں جلدی کرنا، مناسب نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.