Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

افطاری کرنے کا وقت غروب آفتاب یا نماز مغرب؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث قولیہ وفعلیہ ، آثار صحابہ ، نیز فقہی جزئیات کی روشنی میں یہ بات ثابت ہے کہ غروب آفتاب کا ظن غالب ہو جانے کے فوراً بعد افطاری کرنا ستحب و مسنون ہے ، لہذا انماز مغرب کے بعد نہیں، بلکہ نماز مغرب سے پہلے روزہ افطار کرنا چاہیے۔ 1 احادیث مرفوعه : (1) سنن ترمذی میں ابو عیسی محمد بن عیسی ترمذی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے : ” كان النبي صلى الله عليه وسلم يفطر قبل أن يصلي على رطبات، فإن لم تكن رطبات فتميرات، فإن لم تكن تميرات حسا حسوات من ماء “ ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے پہلے چند تر کھجوروں سے روزہ افطار…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.