Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

موبائل اکاؤنٹ اور فری منٹ کا حکم‎

Answer (beginning)

(1) ہزار روپے اکاؤنٹ میں جمع کروانے کے بدلے جو فری منٹس ملتے ہیں، وہ سود اور حرام ہیں، لہذا اتنی یا اس سے زائد رقم مذکورہ طریقے پر جمع رکھنانا جائز و حرام ہے اور جو ریٹیلر جمع کرے گا، وہ بھی گنہگار ہے کہ گناہ کے کام پر مدد کر رہا ہے۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ جمع کروائے جانے والے 1000 روپے نہ امانت ہیں اور نہ تحفہ (ہبہ ) بلکہ قرض ہیں۔ تحفہ اس لیے نہیں کہ تحفہ کہتے ہیں کسی چیز کا دوسرے کو بلا عوض مالک کر دینا، جبکہ اس صورت میں مقصود ا سے مالک کرنا نہیں ہو تا،مالک کرنا مقصود ہو تا، تو پیسے واپس نہ لیے جاتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.