Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
Answer (beginning)
ہر عاقل، بالغ اور بغیر مشقت مسجد میں پہنچنے پر قادر مسلمان مرد پر مسجد کی پہلی جماعت واجب ہے، جسے بلاعذر شرعی چھوڑنے والا فاسق اور گنہگار ہے اور چونکہ دریافت کی گئی صورت میں مسجد سے دومنٹ کی مسافت پر رہنے والے عاقل، بالغ مرد حضرات بغیر مشقت کے آرام سے مسجد میں پہنچ سکتے ہیں، ان پر مسجد کی جماعت واجب ہے، اسے ترک کر کے اپنے گھر نماز عشاء کی جماعت 1 کروانا، ناجائز و گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.