Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ میں سعی کرنا بھول گیا اور سعی سے پہلے احرام کھول دیا

Answer (beginning)

عمرے میں سعی کرنا واجب ہے اور اس سعی میں ایک واجب یہ ہے کہ حلق یا تقصیر سے پہلے حالت احرام میں سعی کی جائے اور سعی کرنے سے پہلے ہی حلق یا تقصیر کروالینے سے دم لازم ہو جاتا ہے، لیکن اس سے سعی ساقط نہیں ہوتی، بلکہ اب بھی اس کی ادائیگی واجب ہی رہتی ہے ، یعنی دم دینا بھی ضروری ہے اور رہ جانے والی سعی کرنا بھی ضروری ہے ، البتہ اب سعی کے لیے دوبارہ احرام باندھنا ضروری نہیں، بلکہ عمرہ کرنے والا جب سعی سے پہلے حلق کروا کر احرام کھول دے، تو اب بغیر احرام کے عام لباس میں ہی سعی کرے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.