Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
Answer (beginning)
قوانین شریعت کے مطابق آیت سجدہ پڑھی یا سنی تو فوراً سجدہ کرنا واجب نہیں ہے، البتہ بلا عذر ، تاخیر مکروہ تنزیہی ہے کہ بعد میں بھول جانے کا اندیشہ ہوتا ہے ،لہذا افضل یہی ہے کہ اگر کوئی عذر نہ ہو ، تو سجدہ تلاوت فورا کر لیا جائے۔ خیال رہے !یہ حکم نماز کے علاوہ کا ہے، نماز میں سجدہ تلاوت کا وجوب فوری ہے، حتی کہ تین آیت سے زیادہ تاخیر گناہ ہے۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے: ” (وهى على التراخي) على المختار ويكره تاخيرها تنزيها (ان لم تكن صلوتية) فعلى الفور، ملخصا“ اور مختار قول کے مطابق سجدہ تلاوت تراخی کے ساتھ واجب ہوتا ہے اور اس میں تاخیر کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، جبکہ نماز 1 والا نہ ہو کہ نماز…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.