Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا 14 شعبان روحیں گھر آتی ہیں اور فوت شدہ افراد کی عید ہے؟

Answer (beginning)

14 شعبان المعظم کو فوت شدہ افراد کے لیے عید کا دن کہنے کی شرعاً کوئی اصل نہیں اور روحوں کا گھر وں پر آنے کے بارے میں بعض روایات میں منقول ہے کہ شب براءت، عید کے دن جمعہ اور عاشورہ وغیرہ ایام میں روحیں اپنے گھروں کی طرف آتی ہیں اور ان سے ایصال ثواب کا تقاضا کرتی ہیں، لہذا اس دن فاتحہ کا اہتمام کر کے ایصال ثواب کرنا بھی جائز و مستحسن عمل ہے۔ یادر ہے کہ ایصال ثواب کے لیے مختلف کھانوں کا اہتمام کرناضروری نہیں ہے ، بلکہ صدقہ خیرات، اسی طرح غریبوں کی مدد یا کسی بھی طرح کے نیک اعمال ( تلاوت قرآن پاک، 1 ،، نوافل ، درود شریف ، ذکر اللہ وغیرہ) کر کے بھی ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے اور جو کھانے کا انتظام…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.