Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شب براءت میں آتش بازی کا حکم؟
Answer (beginning)
آتش بازی جس طرح شادی بیاہ، شب براءت اور دیگر تقریبات میں رائج ہے، ناجائز و حرام ہے کہ اس میں مال کو ضائع کرنا ہے اور رات کے وقت آتش بازی کرنے میں اسراف کے ساتھ ساتھ ایذائے مسلم بھی پائی جارہی ہے کہ مسلمانوں کے آرام میں خلل واقع ہوتا ہے اور کسی مسلمان کو بلا وجہ شرعی ایذا دینا بھی حرام ہے۔ اسی طرح آتش بازی کے پروگرام میں شرکت کرنا بھی ناجائز و حرام ہے کہ جس کا کرناحرام ہو اس کو دیکھنا اور اس پر خوش ہونا بھی حرام ہوتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.