Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تعویذ پہننا کیسا ہے؟ تعویز کی شرعی حیثیت اور حکم
Answer (beginning)
(1) شریعت مطہرہ میں ایسے تعویذات یادم و غیرہ کی اجازت ہے جو قرآنی آیات و احادیث مبارکہ پر مشتمل ہوں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں کہ جن میں کوئی شرک وغیرہ خلاف شرع بات نہ ہو، البتہ اگر تعویذ کسی بھی خلاف شرع بات پر مشتمل ہو یا کم از کم ایسے الفاظ پر مشتمل ہو کہ جس کا معنی ہی معلوم نہ ہو ، تو ایسے تعویذات وغیرہ کی اجازت نہیں ہے۔ جائز کلام کے ساتھ تعویذ اور دم وغیرہ کرنا، جائز ہے اور یہ علاج کے دیگر طریقوں کی طرح ایک طریق علاج ہے نیز اس کا جواز قرآن و حدیث اور اقوال علماء سے ثابت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.