Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چالیس مسلمان کسی کے حق میں دعا کریں تو کیا وہ قبول ہوتی ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! سوال میں مذکور مضمون ، حدیث سے ثابت ہے۔ البتہ یہ ذہن میں رہے کہ یہاں مسلمانوں سے مراد متقی مسلمان ہیں، فاسق و فاجر مراد نہیں ہیں ۔ علماء نے اس فرمان مبارک میں چالیس کے عدد کو خاص کرنے کی حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بیان فرمائی ہے کہ جہاں چالیس متقی مسلمان جمع ہوں، وہاں ایک اللہ کا ولی ضرور ہوتا ہے، جس کی وجہ سے اللہ تعالی دعا قبول فرماتا ہے۔ نیز خود چالیس کے عدد میں بھی ایک خاص تاثیر رکھی گئی ہے، جس سے مقصود کے حصول میں آسانی ہوتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.