Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت

Answer (beginning)

نبی اکرم صلى الله تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کا فرمان کہ جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت صَلَّى وو 66 کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھے گا۔ “ بلاشبہ حق ہے۔ محدثین نے علم اصولِ حدیث کی رُو سے اس روایت کو صحیح “ قرار دیا۔ یہ اور اس طرح کی دیگر روایات کو نقل کرنے کے لیے باقاعدہ باب بندی کی۔ شارحین حدیث نے شرح وبسط سے اِس حدیث کی شرح، معانی اور اسرار و رموز بیان فرمائے۔ درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں واقعات اس حدیث مبارک کی حقانیت اور ثبوت پر دلالت کرتے ہیں۔ جہاں تک سوال میں بیان کر دہ بات کا تعلق ہے کہ جاگتے ہوئے دیدار ہونے کا 1 کیا مطلب ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.