Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟

Answer (beginning)

حکم کے اعتبار سے اگرچہ یہی مسئلہ ہے کہ سلام کرنا سنت ہے اور سلام کا جواب دینا واجب ہے، لیکن ثواب اور درجے کے اعتبار سے افضل عمل پہلے سلام کرنا ہے ۔ احادیث مبارکہ میں بالکل واضح انداز سے یہ بات بیان کی گئی ہے کہ سلام کرنے والے کو سلام کا جواب دینے والے سے زیادہ ثواب ملتا ہے۔ ایک حدیث پاک کے مطابق سلام میں پہل کرنے والے کو ایک درجہ فضیلت حاصل ہوتی ہے اور دوسری حدیث کے مطابق اس کو دس نیکیوں سے فضیلت حاصل ہو جاتی ہے اور تیسری حدیث پاک کے مطابق سو (100) میں سے نوے (90) رحمتیں سلام میں پہل کرنے والے کو ملتی ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.