Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مال تجارت کے شاپنگ بیگ اور بکس پر زکوۃ کا حکم؟

Answer (beginning)

اولاً یہ سمجھ لیجئے کہ دکاندار وغیرہ کاروباری افراد جب سامان بیچتے ہیں، تو گاہک کو مقصودی سامان کے ساتھ کچھ اور چیزیں بھی فراہم کرتے ہیں، مثلاً: جانور بیچیں، تو اس کے ساتھ رسی اور دیگر لوازمات، یونہی دکاندار مختلف اشیاء ڈالنے کے لیے شاپنگ بیگ دیتے ہیں، تو یہ چیزیں بنیادی طور پر دو طرح کی ہوتی ہیں: (1) مقصودی سامان کے ساتھ ضمناً جو چیز دی جارہی ہوتی ہے، تو سامان کی قیمت کے ساتھ اس کا عوض بھی وصول کیا جاتا ہے اور بیچنے کے لیے ہی اسے خریدا / بنوایا جاتا ہے، جیسے مٹھائی والی 1 ٹوکری اور ڈبہ (کہ عمومی طور پر انہیں مٹھائی کے ساتھ اسی کے ریٹ پر تولا جاتا ہے)۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.