Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
Answer (beginning)
مذکورہ بالا روایت متعدد طرق واسانید سے مروی ہے ۔اس وجہ سے اس کو موضوع قرار دینے کی محمد ثین عظام علیہم الرحمہ نے تردید فرمائی ہے ۔ اب اس کی سند پر کیا حکم لگے گا، تو اس حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ: عظیم محدث، حضرت علامہ مولانا ابوالحسن نورالدین علی بن سلطان محمد ،المعروف ملاعلی قاری علیہ الرحمہ (متوفی 2 1014 ) نے تو امام طبرانی علیہ الرحمتہ کی سند کو سند حسن قرار دیا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.