Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مشک و عنبر کی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے، یونہی نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم خالص عود کی دھونی لیتے اور کبھی عود کے ساتھ کافور ملا کر بھی دھونی لیتے تھے۔ البتہ یہ یادر ہے کہ احادیث مبارکہ میں صراحت سے یہ موجود ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے جسم مبارک کو ہی ایسی نفیس خوشبو عطا فرمائی کہ کوئی اور خوشبو حتی کہ مشک و عنبر بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اقدس کو اللہ پاک نے اس طرح خوشبو دار بنایا تھا کہ جس جگہ کلی، راستے سے آپ کا گزر ہو جاتا وہ خوشبو سے مہک اٹھتا، بعد میں وہاں سے گزرنے والا یہ محسوس کر لیتا کہ اس راستے سے اللہ تعالیٰ کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.