Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
راج و درست قول یہ ہے کہ سجدہ شکر کی نیت سے کیے گئے تیم کے ساتھ نماز پڑھی جاسکتی ہے ،اسی کو سیدی اعلیٰ حضرت امام اہل سنت رَحْمَةُ الله تَعَالى عَلَيْهِ نے ترجیح دی ہے اور اسی کو مفتی بہ قول قرار دیا ہے۔ مسئلہ کی تفصیل: اس فتوی میں درج ذیل تین امور پر گفتگو کی جائے گی۔ (1) کسی عبادت کے لیے کیے گئے تمیم سے جو از نماز کے متعلق اُصول کا بیان۔ (2) ہمارے اِس مسئلہ مبحوث عنھا میں اختلاف کا سبب اور سجدہ شکر کی شرعی حیثیت کا بیان۔ (3) اور سیدی اعلیٰ حضرت رَحْمَةُ الله تَعَالَى عَلَيْہ کا موقف و ترجیح یافتہ قول کا بیان۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.