Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ کا تعلق چونکہ کفالت کے ساتھ ہے، اس لیے جواب سے پہلے کچھ اہم باتیں ہیں، جن کو سمجھنا بے حد ضروری ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے ایک شخص کا ذمہ اپنے اوپر لینے کو کفالت کہا جاتا ہے۔ کفالت کی ایک قسم کفالت بالمال ہے اور کفالت بالمال کسی فریق کے مرنے سے باطل نہیں ہوتی، البتہ اتنا حکم ضرور تبدیل ہوتا ہے کہ کفالت بالمال میں اصیل کے مرنے سے، اصیل کے حق میں قرض کی ادائیگی کی جو مدت مقرر کی ہوتی ہے، مثلا: اتنے سال بعد قرض ادا کرنا ہے ، وہ مدت ختم ہو جاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.