Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں

Answer (beginning)

مسلمان کا اپنے کسی بھی نیک عمل جیسے تلاوتِ قرآن، ذکر واذکار ، درود وسلام کا ثواب دوسرے مسلمان کو پہنچانا نہ صرف جائز ، بلکہ امر مستحسن ہے اور یہ زمانہ نبوی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے لے کر اب تک مسلمانوں میں چلا آرہا ہے ، ایصالِ ثواب کے ثبوت پر بکثرت آیات قرآنیہ ، احادیث نبویہ اور اقوالِ فقہاء شاہد ہیں اور جو آیت مبارکہ وَ اَنْ لَّيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَطى " ترجمہ کنز العرفان: "اور یہ کہ انسان کے لیے وہی ہو گا جس کی اس نے کوشش کی۔ “سوال میں مذکور ہے، اس سے ایصالِ ثواب کی نفی پر استدلال کرنا قطعا درست نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.