Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقتدی کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے امام کھڑا ہو جائے یا سلام پھیر دے، تو کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

قوانین شرعیہ کی رُو سے نماز کے فرائض و واجبات میں بغیر کسی تاخیر کے امام کی اتباع کرنا واجب ہے ، لیکن اگر امام کی اتباع کرنے میں کسی واجب کا ترک لازم آتا ہو ، تو وہاں مقتدی کے لیے حکم یہ ہوتا ہے کہ وہ پہلے اس واجب کو ادا کرے، پھر امام کی اتباع کرے ، اور چونکہ تشہد کا مکمل پڑھنا بھی واجب ہے ، لہذا دریافت کی گئی صورت میں امام اگر قعدہ اولی میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہو جائے، تو اسے حکم ہے کہ پہلے تشہد مکمل کرے، پھر کھڑا ہو کر امام کی اتباع کرے، یو نہی اگر قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے ر مکمل پڑھنے سے پہلے ہی امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی پہلے تشہد (عبده و رسوله تک مکمل کرے ، پھر سلام…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.