Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
Answer (beginning)
چاولوں کی چاولوں کے بدلے میں کمی بیشی کے ساتھ خرید و فروخت کرنا سود ہونے کی وجہ سے سخت ناجائز، حرام اور گناہ ہے، اگر چہ ان کی کوالٹی میں فرق ہی کیوں نہ ہو ۔ تفصیل اس مسئلہ کی یوں ہے کہ سود کی دو علتیں ہیں۔ پہلی : قدر یعنی بیچی جانے والی چیزوں کا مکیلی یا موزونی ہونا ( مکیلی سے مراد ایسی چیز جو ماپ کر بکتی ہو اور موزونی سے مراد ایسی چیز جو وزن کے ساتھ بکتی ہو۔ اور دوسری : ان کی جنس کا ایک ہونا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.