Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اپنی یوٹیوب ویڈیوز پر ایڈ لگوانا کیسا؟
Answer (beginning)
ہماری شریعت اسلامیہ کے مہذب و مذ تہب (یعنی سنہری اصول و ضوابط گناہوں کا مکمل انسداد اور روک تھام کرتے اور بدی کے لیے کوئی رخنہ باقی نہیں چھوڑتے۔ ان سنہری اصولوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ گناہ کرنا، تو دور کی بات اس پر رضامندی اور اس میں تعاون بھی ناجائز ہے۔ سوال میں بیان کی گئی صورت میں اپنی ویڈیوز اس بات کے لیے پیش کرنا کہ اس پر چاہے ، تو بے پردگی، بے حیائی، میوزک اور مقاصد شریعت کے خلاف امور پر مشتمل ناجائز ایڈز بھی لگائیں، یہ یقینا گناہ پر رضامندی اور اس میں تعاون ہے، لہذا یہ عمل شرعانا جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.