Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

Answer (beginning)

مرد یا عورت کے بالوں کی خرید و فروخت ناجائز و حرام ہے اور عورتوں کے بالوں میں خرید و فروخت کے علاوہ دوسری برائی یہ بھی ہے کہ عورت کے بال سر سے جدا ہونے کے بعد بھی شرعاً چھپانا واجب اور ضروری ہوتا ہے، کہ اُن پر نا محرم کی نظر نہ پڑے ، لہذ اجب بال نیچے جائیں گے تو خریدار اور بعد کے مراحل میں جتنے نا محرم اُن بالوں کو دیکھیں اور چھوئیں گے ، اُن سب کا وبال اور گناہ بھی بیچنے والے پر آئے گا، لہذا خرید نے اور بیچنے والے، دونوں کو چاہیے کہ معمولی نفع کے لیے اپنی آخرت برباد اور خدا کو ناراض نہ کریں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.