Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟

Answer (beginning)

نیت دل کے ارادے کو کہتے ہیں ، دل میں نیت ہوتے ہوئے زبان سے بھی نیت کے الفاظ بولنا کہ اس سے دل کی نیت پر مدد حاصل ہو اور وہ پختہ ہو جائے جائز بلکہ مستحب ہے، کیونکہ دل میں عموم خیالات کی بھر مار ہوتی ہے ، نیت کو حاضر رکھنا مشکل کام ہوتا ہے ، زبان سے نیت کے کلمات کا تلفظ کرنے سے دل کی نیت بھی حاضر رہتی ہے۔ زید کا یہ کہنا غلط ہے کہ زبان سے نماز کی نیت کرنا، جائز نہیں ہے ، زید نے مسئلہ صحیح سمجھا نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.