Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ تلاوت کے بعد کی دعا و ترجمہ
Answer (beginning)
سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی ایک اور تسبیح دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي بِهَا عِنْدَكَ أَجْرًا ، وَضَعْ عَنِّى بِهَا وِزْرًا ، وَاجْعَلْهَا لِى عِنْدَكَ ذُخْرًا، وَتَقَبَّلُهَا مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ ترجمه عَبْدِكَ دَاوُدَ اے اللہ ! اپنے پاس میرے اس سجدے کا ثواب لکھ دے اور اس سجدے (کی برکت) سے گناہوں کا بوجھ مجھ سے دور فرمادے اور اس کو اپنے پاس میرے لیے جمع فرمالے اور اسے میری طرف سے قبول فرما جیسا کہ تو نے اپنے بندے داؤد علیہ السلام سے قبول فرمایا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.