Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدہ تلاوت کی دعا

Answer (beginning)

ترجمه سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی تسبیح دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) سَجَدَ وَجْهِيَ لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَبْعَهُ وَبَصَرَ لَا بِحَوْلِهِ وَقُوَتِهِ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ میری پیشانی نے سجدہ کیا اس ذات کے آگے جس نے اسے پیدا کیا اور اپنی قدرت اور طاقت سے صورت بنا کر اس کو کان اور آنکھ عطا کی، تو بڑی برکت والا ہے وہ اللہ جو سب سے بہتر بنانے والا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.