Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کے بعد کی جانے والی جامع دعا

Answer (beginning)

ترجمه نماز کےبعد پڑھی جانے والی ایک جامع دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطِيئَتِى كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِكَ أَنْ تَصُدَّ عَنِّى وَجْهَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اللَّهُمَّ نَقِنِي عَنْ خَطِيئَتِيْ كَمَا نَقَيْتَ التَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ اللَّهُمَّ أَحْيِنِى مُسْلِمًا وَ أَمِتْنِي مُسْلِمًا اے اللہ ! تو میرے اور گناہوں کے درمیان ایسان فاصلہ پیدا فرمادے، جیسا کہ مشرق و مغرب کے درمیان ہے، اے اللہ ! میں قیامت کے دن تیرا چہرہ پھیر نے یعنی نظر رحمت کی محرومی سے تیری پناہ طلب کر تا ہوں، اے اللہ ! مجھے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.