Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اذان کے بعد کی دعا بمعہ ترجمہ
Answer (beginning)
اذان کے بعد درود شریف پڑھ کر پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ ، وَ الصَّلَاةِ القَائِمَةِ ، اتِ مُحَمَّدَنِ الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَّحْمُودَنِ الَّذِي وَعَدتَهُ ، إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَادَ ترجمه اے اللہ ! اس پوری پکار کے رب اور قائم ہونے والی نماز کے رب ! محمد صلی علیکم کو وسیلہ عطا فرما جو جنت کا ایک درجہ ہے)، اور ان کو فضیلت عطا فرما، اور ان کو مقام محمود پر پہنچا جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔ بے شک تو وعدہ خلافی نہیں فرماتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.