Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اذان کی آواز سن کر پڑھنے کی دعا

Answer (beginning)

اذان کی آواز سن کر پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ، رَضِيْتُ بِاللهِ رَبَّا وَ بِمُحَمَّدٍ رَّسُوْلًا قَ ترجمه ها المرسل بِالْإِسْلَامِ دِينًا میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ تنہا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی علیکم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، میں اللہ کو رب مانے پر اور محمد صلی الی یکم کو رسول ماننے پر اور اسلام کو دین ماننے پر راضی ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.