Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیماری سے نجات کی دعا
Answer (beginning)
کئی بیماریوں سے حفاظت کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صبح و شام تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھیں: ترجمه اللهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَى اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَبْعِي، اللهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اے اللہ ! مجھے میرے بدن میں عافیت دے، اے اللہ ! مجھے میرے کانوں میں عافیت دے، اے اللہ! مجھے میری آنکھوں میں عافیت دے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.