Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مخلوق کے تسلط سے نجات اور عافیت کی دعا
Answer (beginning)
عافیت کے حصول اور مخلوق کے تسلط سے نجات کی دعا دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِلهَ جِبْرِيلَ، وَمِيكَائِيلَ، وَإِسْرَائِيلَ، وَإِلَهَ إِبْرَاهِيمَ، وَإِسْمَاعِيلَ، وَإِسْحَاقَ، عَافِنِي وَلَا تُسَلِطَنَّ أَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ عَلَيَّ بِشَيْءٍ لَّا طَاقَةَ لِي بِهِ ترجمه اے اللہ ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل عَلَيْهِمُ الصَّلوةُ وَ السَّلام کے معبود اور ابراہیم ، اسماعیل اور اسحاق عَلَيْهِمُ الصلوةُ وَالسَّلام کے معبود! مجھے عافیت دے اور اپنی مخلوق میں سے کسی کو مجھ پر مسلط نہ فرما جس کے مقابلہ کی میں طاقت نہیں رکھتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.