Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دلوں سے کینہ ختم کرنے کی دعا
Answer (beginning)
مومنین کے دلوں میں ایک دوسرے سے محبت کے حصول کے لئے پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلَّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ 10 ترجمه کنز العرفان: اے ہمارے رب! ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہمارے دل میں ایمان والوں کیلئے کوئی کینہ نہ رکھ ، اے ہمارے رب ! بیشک تو نہایت مہربان بہت رحمت والا ہے۔(پارہ 28، سورۃ الحشر، آیت 10) دام الأفيا ماتيات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta AhleSunnat.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.