Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دینی طبقے کا سیکولر اور لبرلز کی مخالفت کرنے کی وجہ؟

Fatwa no.
12429-LHR
Issued
22 ربيع الآخر 1445ھ / 07 نومبر 2023ء

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دینی طبقہ سیکولر ولبرل ازم کی مخالفت کس وجہ سے کرتا ہے، جبکہ سیکولر وجدت پسند طبقہ مذہب کو فرد کا نجی مسئلہ قرار دیتا ہے ،شریعت اسلامیہ اس حوالے سے کیا فرماتی ہے؟

Answer (beginning)

دینی طبقہ سیکولر ولبر ازم کا مخالف اس وجہ سے ہے کہ یہ دونوں نظریات فرد و معاشرے کی بگاڑ کا سبب اور انبیاء علیهم السلام کی بعثت اور ان کی تعلیمات کے منافی ہیں۔ مذہب کو ذاتی مسئلہ قرار دینے سے مراد سیکولر ولبرل طبقہ یہ لیتا ہے کہ احکام شرعیہ پر عمل کرنے یا نہ کرنے میں وہ آزاد ہے؛ ایک انسان کو اختیار ہے کہ وہ جن عقائد کو اختیار کرنا چاہے ، جس مذہب میں جانا چاہے اسے اجازت ہے کہ یہ اس کا ذاتی مسئلہ ہے تو اسلام مسلمانوں کو اس کی ہر گز اجازت نہیں دیتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.