Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مومنین اور والدین کی بخشش کی دعا

Answer (beginning)

والدين اور تمام مومنین کے لیے بخشش کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَ مِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَاءِ (40) رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ ترجمه الحساب (41) کنز العرفان: اے میرے رب! مجھے اور کچھ میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا ر کھ ، اے ہمارے رب اور میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب ! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.