Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تحریک آزادی اور پاکستان بنانے میں علماء کردار
- Fatwa no.
- 12578- Lhr
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کئی سیکولر قسم کے لوگ یہ کہتے ہیں کہ تحریک آزادی اور پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کوئی کردار نہیں ہے۔
Answer (beginning)
یہ کہنا کہ تحریک آزادی اور پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کوئی کردار نہیں تو یہ تاریخ سے جہالت و جھوٹ ہے۔ 1857ء کی جنگ آزادی میں شکست کے بعد انگریزوں نے ہندوستانیوں کو بے دریغ قتل کیا۔ بے شمار گاؤں دیہات جلا دیے اور کثیر دیہاتیوں کو پھانسی دے دی۔ اُس زمانے میں ہندوستان میں بینک نہیں ہوتے تھے اور امیر لوگ اپنی دولت زمین میں دفن کر دیا کرتے تھے۔ انگریزوں نے اُمرا کی حویلیاں بارود سے اڑا دیں اور زمین کھد واکر سارا سونا چاندی لوٹ لیا۔ انگلینڈ میں نئی فوجی بھرتی کے لیے ہمیشہ کی طرح اس جنگ کو بھی مذہب کا روپ دیا گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.