Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایمان، کامیابی اور مغفرت کی کی دعا

Answer (beginning)

ایمان اوریقین صادق کے حصول کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ إِيْمَانَا يُبَاتِ قَلْبِي، وَيَقِيْنَا صَادِقَا حَتَّى أَعْلَمَ أَنَّهُ لَا يُصِيبُنِي إِلَّا مَا كَتَبْتَ لِي، وَرِضًا بِمَا قَسَبْتَ لِي ترجمہ: اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ایسے ایمان کا، جو میرے دل میں پیوست ہو جائے، اور یقین صادق کا، یہاں تک کہ میں جان لوں کہ مجھے صرف وہی تکلیف پہنچے گی جو تو نے میرے لئے لکھ دی ہے اور ( زندگی کا) جو مال و متاع تو مجھے دے، اس پر رضامندی کا سوال کرتا ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.