Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ تعالی کے پسندیدہ اعمال حاصل کرنے کی دعا

Answer (beginning)

اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اعمال حاصل کرنے ، توکل اور اللہ تعالیٰ کے ترجمہ: ساتھ اچھا گمان رکھنے کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ التَّوْفِيْقَ لِمَحَابِكَ مِنَ الْأَعْمَالِ، وَصِدْقَ التَّوَكُلِ عَلَيْكَ وَحُسْنَ الظَّنِّ بِكَ اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ان اعمال کے توفیق کی جو تجھے محبوب ہیں، اور تجھ پر سچا تو کل اور تیری ذات کے ساتھ اچھا گمان رکھنے کا سوال کرتا ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.