Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دشمنوں کے شر اور جان و مال کی حفاظت کی دعا
Answer (beginning)
اپنی جان اور ایمان کی حفاظت نیز دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے نجات کی دعا دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ احْفَظْنِى بِالْإِسْلَامِ قَائِمًا، وَاحْفَظْنِى بِالْإِسْلَامِ قَاعِدًا، وَاحْفَظْنِى بِالْإِسْلَامِ رَاقِدًا، وَلَا تُشْمِتْ بِنِ عَدُوًّا حَاسِدًا، وَاللَّهُمَّ إِنِ أَسْأَلُكَ مِنْ كُلِ خَيْرِ خَزَائِتُهُ بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ شَيْ خَزَائِنُهُ بِيَدِكَ ترجمه اے اللہ ! کھڑے ہونے کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما، اور بیٹھنے کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما اور سونے کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.