Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رحمت اور مغفرت کی دعا

Answer (beginning)

ترجمه رحمت، مغفرت، جنت کے حصول اور جہنم سے پناہ کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَدَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِ اثْمِ، وَالْغَنِيْبَةَ مِنْ كُلِّ بِيِّ، وَالْغَوْرَ بِالْجَنَّةِ، وَالنَّجَاةَ بِعَوْنِكَ مِنَ النَّارِ اے اللہ ! ہم تجھ سے ایسے اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری رحمت کو واجب کرے، اور تیری مغفرت کو پکا کرے ، اور ہر گناہ سے سلامتی، اور ہر نیکی کی توفیق ملنے کا سوال کرتے ہیں، اور جنت میں کامیابی سے داخلہ، اور تیری مدد سے جہنم سے آزادی کا سوال کرتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.