Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ کا شکر ادا کرنے کی دعا
Answer (beginning)
نعمتوں کے شکر اور احکام کی پابندی کے لیے پڑھی جانے والی ترجمه دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللهُمَّ اجْعَلْنِي أَعَظْمُ شُكْرَكَ، وَاكْثِرُ ذِكْرَكَ، وَأَتَّبِعُ نَصِيحَتَكَ، وَاحْفَظُ وَصِيَّتَكَ اے اللہ! مجھے ایسا بنا دے کہ میں (تیری نعمتوں کے ) شکر کی عظمت کو سمجھوں، اور کثرت سے تیر اذکر کروں، اور تیری نصیحتوں کی اتباع کروں اور تیرے حکم کو یاد رکھوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.