Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اہل وعیال کے نیک ہونے کی دعا

Answer (beginning)

ترجمه نیک ابل وعیال کے حصول کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اَللّهُمَّ اجْعَلْ سَرِيرَتِي خَيْرًا مِنْ عَلَانِيَتِي، وَاجْعَلْ عَلَانِيَتِي صَالِحَةُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ صالح مَا تُؤْتِي النَّاسَ مِنَ المَالِ وَالْأَهْلِ وَالوَلَدِ، غَيْرِ الضَّالِ وَلَا المُضِل اے اللہ ! میر اباطن میرے ظاہر سے اچھا کر دے اور میرے ظاہر کو بھی نیک بنادے۔اے اللہ ! لوگوں کو جو تُو صالح مال اور صالح اہل و عیال عطا فرماتا ہے، میں بھی تجھ سے ان چیزوں کا سوال کرتا ہوں، جو نہ خود گمراہ ہوں اور نہ دوسروں کو گمراہ کریں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.