Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امت مسلمہ کے لیے دعا

Answer (beginning)

امت مسلمه میں اضافہ اور رضائے الہی کے حصول کی دعا دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللَّهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا، وَأَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا ، وَأَعْطِنَا وَلَا تَحْرِ مُنَا، وَ آثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَيْنَا، وَارْضِنَا وَارْضَ عَنَّا ترجمہ : اے اللہ ! ہماری تعداد میں اضافہ فرما، اور کمی نہ فرما، اور ہمیں عزت عطا فرما، اور ہمیں ذلیل ورسوا نہ فرما، اور ہمیں نعمتیں عطا فرما، اور ہمیں محروم نہ فرما، اور ہمیں (دوسروں پر ترجیح عطا فرما، اور دوسروں کو ہم پر ترجیح نہ دے، اور ہمیں راضی کر دے اور ہم سے راضی ہو جا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.