Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
علم نافع کے حصول کی دعا
Answer (beginning)
علم نافع کے حصول اور دوزخ سے پناہ کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي، وَعَلِّيْنِى مَا يَنْفَعُنِي، وَزِدْنِي عِلْمًا ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ، وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ ترجمہ:اے اللہ ! جو علم تو نے مجھے سکھایا ہے اس سے مجھے فائدہ پہنچا، اور مجھے وہ علم سکھا جو میرے لیے نفع بخش ہو ، اور میرے علم میں اضافہ فرما۔ ہر حال میں سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اور میں جہنمیوں کے حال سے اللہ پاک کی پناہ مانگتا ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.