Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آنکھوں کی حفاظت کی دعا

Answer (beginning)

دل زبان اور آنکھوں کی حفاظت کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللهُمَّ طَهَرْ قَلبِي مِنَ النِّفَاقِ، وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ ، وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ، وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ، فَإِنَّكَ تَعْلَمُ حائِنَةَ الْأَعْيُنِ، وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ ترجمه اے اللہ !میرے دل کو نفاق سے ، میرے عمل کو ریا سے ، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے۔ تو آنکھوں کی محیانت اور دلوں کے رازوں سے بھی خبر دار ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.