Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اچھے اعمال کی توفیق کی دعا

Answer (beginning)

نیک اعمال کی توفیق اور بد اعمال سے نجات کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللهُمَّ اِنّى أَسْأَلُكَ فِعْل الْخَيْرَاتِ، وَتَرَكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَإِذَا أَرَدْتَ فِي النَّاسِ فِتْنَةٌ فَاقْبِضْنِي ترجمہ: إلَيْكَ غَيْرَ مَفْتُونِ اے اللہ ! میں تجھ سے اچھے کاموں کے کرنے اور ناپسندیدہ کاموں سے بچنے کا سوال کرتا ہوں، اور مساکین سے محبت کا سوال کرتا ہوں، اور جب تو کسی قوم کو آزمائش میں ڈالنا چاہے، تو مجھے فتنہ میں ڈالنے سے پہلے موت دیدے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.