Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مشکل میں آسانی کی دعا
Answer (beginning)
بر مشکل کو آسان کرنے کی دعا دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی) مسنون دعا اللَّهُمَّ الطف لِي فِي تَيْسِيرِ كُل عَسِيرٍ، فَإِن تَيْسِيرَ كُل عَسِيرِ عَلَيْكَ يَسِيرٌ، وَأَسْأَلُكَ الْيُسْرَ وَالْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا ترجمہ: والآخرة اے اللہ ! میری ہر مشکل کو آسان فرما کر مجھ پر کرم فرما، کیونکہ ساری مشکلات کو آسان کرنا تیرے لیے آسان ہے اور میں تجھ سے دنیا و آخرت میں آسانی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.